بھارت کے یوم جمہوریہ کو آج کشمیری یوم سیاہ کے طورپر منائینگے،کشمیری احتجاج بھی کرینگے January 26, 2024 بھارت کے یوم جمہوریہ کو کشمیری آج یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے۔تفصیلات کے مطابق لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری احتجاج کریں گے۔اس دن کو منانے کا مقصد عالمی « مزید پڑھیں