پاکستان

تر کیہ کا دارالحکومت دھماکے سے گونج اٹھا

بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک خاتون زخمی ہو گئی۔ک

تر کیہ کا دارالحکومت دھماکے سے گونج اٹھا
ترکیہ کے دارالحکومت استنبول میں دھماکے میں 5 افراد جاں بحق اور 36 زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ترکیہ کے دارالحکومت استنبول کے تقسیم اسکوائرمیں دھماکا ہواہے،غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق دھماکے میں5 افرادجاں بحق اور36زخمی ہوئے ،جبکہ ہلاکتوں ، میں اضافے کاخدشہ ہے۔

دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں اور پولیس اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے