واشنگٹن: اس میں کوئی شک نہیں کہ وٹامنز ہماری مجموعی صحت کے لیے بہت ضروری ہیں۔ یہ جسمانی افعال کو انجام دینے میں مختلف کردار ادا کرتے ہیں۔تاہم جب خواتین کی بات کی جائے تو خواتین میں عمر کے لحاظ سے وٹامنز کی مقدار کا تعین کیا جانا ضروری ہے۔ خاص طور پر ان مخصوص ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے جو ہر عورت کو مختلف مراحل میں درپیش آتی ہیں۔ امریکا کی فوڈ اینڈ نیوٹریشن بورڈ (FNB) اور آفس فار ڈائیٹری سپلیمنٹس (ODS) کے اعداد و شمار کی مدد سے تیار کی گئی ہے۔ جو مختلف عمر کی خواتین کے لیے کچھ ضروری وٹامنز اور معدنیات پر روشنی ڈالتی ہے۔
صحت
خواتین کیلیے کون سے وٹامنز اور کس وقت ضروری؟
- by Daily Pakistan
- دسمبر 12, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 2202 Views
- 2 سال ago

