راولپنڈی پولیس کا کہنا ہے کہ مغوی شہری کی بازیابی کیلیے پولیس نے صوابی میں آپریشن کیا، جس کے دوران مغوی شہری بحفاظت بازیاب کروالیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ایک اغوا کار کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ اغوا کاروں کی فائرنگ سے سب انسپکٹر زخمی ہوگیا اور ملزمان فرار ہوگئے۔
راولپنڈی پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی سب انسپکٹر ہارون حیات کو راولپنڈی اسپتال منتقل کردیا گیا۔
پاکستان
جرائم
راولپنڈی سے اغوا ہونے والے شہری کو صوابی سے بازیاب کروالیا گیا
- by Daily Pakistan
- مارچ 30, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 49 Views
- 3 دن ago
