روس نے کہا ہے کہ یوکرین نے روس پر وسیع پیمانے پر ڈرون حملہ کیا جس میں سے تین ڈرون تباہ کردیے گئے ہیں۔خبر رساں اداروں کے مطابق میئر ماسکو کا کہنا ہے کہ روسی ایئر ڈیفنس یونٹس نے یوکرین کے 3 ڈرون تباہ کردیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یوکرین کے ڈرون حملے کا مقصد ماسکو کو نشانہ بنانا تھا۔روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ ڈرونز کا ملبہ گرنے کے مقام پر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
دنیا
روس نے یوکرین کے 3 ڈرون تباہ کردیئے
- by Daily Pakistan
- اگست 21, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 482 Views
- 4 مہینے ago