صحت

سائنسدانوں کی نئی ایجاد:پرانے گھاؤ کو ٹھیک کر نے والا جیل بنا ڈالا

zakham

سچوان:سائنسدانوں نے ایک برقی طورپر چارج جیل بنایا ہے جو مشکل سے بھرنے والے گھاؤ کو نئے انداز میں ٹھیک کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔جب ہمیں کسی بھی قسم کا زخم لگتا ہے تو ہمارا جسم قدرتی طورپر زخم کے کناروں پر معمولی سا کرنٹ پیدا کرتا ہے۔اس کرنٹ کا والٹیج یونیورسٹی آف ایبرڈین کے محققین کے مطابق ڈبل اے بیٹری سے 15گناکم ہوتا ہے۔یہ والٹیج تب بنتا ہے جب مثبت اور منفی آئنز ایک دوسرے میں سے گزرتے ہیں۔برقی چارج مرمت ہوئے خلیوں کو کھینچتا ہے اور زخم کی جگہ پر لیکر جاتا ہے۔یوں زخم بھرنے کا عمل شروع ہوتا ہے۔اس جیل میں پوشیدہ ممکنہ نقصانات کی نشاندہی کرنے اور اس میں مزید بہتری لانے کیلئے دیگر آزمائشوں سے گزارنے کی منصوبہ بندی کرلی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri