وزیر مملکت برائے ریلوے بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ سستی بجلی سے ملک میں معاشی سرگرمیاں تیز ہوں گی۔
دینہ میں خطاب کے دوران بلال اظہر کیانی نے کہا کہ 200 یونٹ تک بجلی کے بل میں 1200 اور 400 یونٹ تک 2900 روپے کی کمی نظر آئے گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ سستی بجلی سے معاشی سرگرمیاں تیز ہوں گی، حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کیلئے آئی پی پیز سے کامیاب مذاکرات کیے۔
پاکستان
سستی بجلی سے معاشی سرگرمیاں تیز ہوں گی، بلال اظہر کیانی
- by Daily Pakistan
- اپریل 6, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 308 Views
- 3 مہینے ago
