پاکستان

سندھ میں کتنے پولنگ اسٹیشن حساس اور انتہائی حساس ہیں ؟ جانیں

سندھ میں کتنے پولنگ اسٹیشن حساس اور انتہائی حساس ہیں ؟ جانیں

وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا۔ ملاقات وزیر اعلیٰ ہاو¿س میں ہوئی۔اجلاس کے دوران آئی جی پولیس نے بتایا کہ عام انتخابات کے لیے سندھ میں 19008 پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے ہیں جن میں سے 6550 پولنگ اسٹیشنز کو حساس اور 6801 کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ نارمل پولنگ سٹیشن میں 4 پولیس اہلکار ڈیوٹی سرانجام دیں گے جبکہ حساس پولنگ سٹیشن میں 5 پولیس اہلکار اور انتہائی حساس پولنگ سٹیشن میں 7 پولیس اہلکار ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔آئی جی پولیس کا کہنا ہے کہ یکم جنوری 2023 سے 31 اگست تک پولیس نے بڑی کامیابیاں حاصل کیں، 737 مقابلوں میں 108 جرائم پیشہ افراد ہلاک اور 889 جرائم پیشہ افراد زخمی ہوئے جب کہ 5226 ڈاکو گرفتار ہوئے۔وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا۔ ملاقات وزیر اعلیٰ ہاو¿س میں ہوئی۔اجلاس کے دوران آئی جی پولیس نے بتایا کہ عام انتخابات کے لیے سندھ میں 19008 پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے ہیں جن میں سے 6550 پولنگ اسٹیشنز کو حساس اور 6801 کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ نارمل پولنگ سٹیشن میں 4 پولیس اہلکار ڈیوٹی سرانجام دیں گے جبکہ حساس پولنگ سٹیشن میں 5 پولیس اہلکار اور انتہائی حساس پولنگ سٹیشن میں 7 پولیس اہلکار ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔آئی جی پولیس کا کہنا ہے کہ یکم جنوری 2023 سے 31 اگست تک پولیس نے بڑی کامیابیاں حاصل کیں، 737 مقابلوں میں 108 جرائم پیشہ افراد ہلاک اور 889 جرائم پیشہ افراد زخمی ہوئے جب کہ 5226 ڈاکو گرفتار ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے