بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 13 June 2026 | پاکستان: 29 ذوالحجۃ 1447

امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

Wednesday, 8 March, 2023

امریکی ڈالر آج ایک روپیہ 25 پیسے مزید مہنگا ہو گیا ہے، انٹربینک میں ڈالر سوا روپے اور اوپن مارکیٹ میں دو روپے مہنگا ہوا ہے ڈالر کا بھاؤ آج کاروبار کے اختتام پر 279 روپے 12 پیسے ہے گذشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 277 روپے 92 پیسے تھا۔ انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ آج ایک روپیہ 25 پیسے بڑھا ہے

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں