صحت علاقائی

سی ای او ہیلتھ میانوالی اورایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال میانوالی کو تبدیل کردیا گیا

سی ای او ہیلتھ میانوالی اورایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال میانوالی کو تبدیل کردیا گیا

سی ای او ہیلتھ میانوالی اورایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال میانوالی کو تبدیل کردیا گیا۔ ڈاکٹر امیراحمد خان ایم ایس، ڈی ایچ کیو خوشاب تعینات تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نےمیڈیکل سپرنٹینڈنٹ(ایم ایس) ڈاکٹر احمد خان کو تبدیل۔ کرکے ڈی ایچ کیو ہسپتال چینوٹ تعینات کردیا۔ انکی جگہ بھکر میں تعینات، ڈاکٹر زاہدہ پروین کو ایم ایس، ڈی ایچ کیو ہسپتال میانوالی تعینات کردیاگیا۔ جبکہ سی ای او میانوالی ڈاکٹر عتیق الرحمٰن کا تبادلہ لاھور کردیا گیا۔اور بھکر میں تعینات ڈاکٹر ندیم رضا ملک کو سی ای او میانوالی تعینات کردیا گیا۔جبکہ میانوالی کےایک سابق سی ای او اور ایم ایس، ڈاکٹر امیر احمد کو ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال خوشاب تعینات کردیا گیا۔یاد رھے ڈاکٹر زاہدہ پروین ڈی ایچ کیو ہسپتال میانوالی کی پہلی خاتون ایم ایس ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri