کوئٹہ:پی ٹی آئی رہنما شہباز گل پر داروں کیخلاف نازیبا زبان استعمال کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق رہنما پی ٹی آئی شہباز گل کیخلاف گزشتہ روز قلعہ عبداللہ تھانے میں درخوراست دی گئی تھی جس پر کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا گیا۔شہباز گل پر اداروں کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرے کے ا لزام پر ایف نٓئی آر درج کی گئی ہے۔شہباز گل اداورں میں بغاوت پر اکسانے کے لئے کیس میں ضمانت پر ہیں۔
پاکستان
شہباز گل کیخلاف بھی بلوچستان میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے
- by Daily Pakistan
- دسمبر 3, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 812 Views
- 2 سال ago