صدر سے آج فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز کا وفد ملاقات کریگا August 1, 2024 صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا وفد آج ملاقات کرے گا۔ایوانِ صدر کے مطابق گوہر اعجاز کی سربراہی میں وفد صدرِ مملکت سے ملاقات کرے گا۔وفد میں پاکستان چیمبر آف کامرس « مزید پڑھیں