پاکستان

عمران خان اقتدار کیلئے ملکی بنیادیں تک کمزور کرسکتے ہیں،وزیراعظم شہباز شریف

ریاست کیخلاف سنگین اقدامات کی منصوبہ بندی کے ثبوت موجود ہیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے اقتدار کیلئے ملکی بنیادیں تک کمزور کرسکتے ہیں۔عمران خان کے حالیہ بیان پارلیمانی جمہوریت پر حملوں کا تسلسل ہے۔عمران خان کی سیاست کا مقصد اقتدار میں اپنا راستہ بنانا ہے۔چاہے اس سے ملک کی بنیادیں کمزور ہوجائیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کا مطلب یہ ہے کہ اس ملک کی بنیادوں کو کمزور کرنا ہے۔واضح رہے کہ ایک روز قبل پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق آرمی چیف پر ڈبل گیم کرنے کا سنگین الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ تھا کہ انہوں نے نواز شریف کے ساتھ ملکر عدم اعتماد کی سازش کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے