عمران خان نے آئندہ ہفتے سے سڑکوں پر آنے کا اعلا ن کردیا انہوں نے کہا کہ اگلے ہفتے سے 14 مئی تک جلسے کروں گا ،14 مئی کو الیکشن نہ ہوئے تو سڑکوں پر ہونگے۔ عمران خان نے چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے نکالی گئی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرے قتل کی سازش کے پیچھے یک افسر تھا ارشد شریف کے قتل کے پیچھے بھی یہی ہے اعظم سواتی ،شہباز گل پرتشدد کے پیچھے بھی وہی ہے ۔انہوں نے کہا ہے کہ آ ج سارے پاکستان ، گاﺅں محلوں میں عوام نکلی ہے ، عوا م ایک مقصد کے لیے نکلی ہے قانون کی حکمرانی کیلئے سب لوگ نکل رہے ہیں پاکستان کا آئین کہتا ہے کہ جب بھی اسمبلی تحلیل ہوتی ہے تو 90 دن میں الیکشن ہونا ہوتا ہے اس پر تمام وکلاءاور ججز متفق ہیں
پاکستان
عمران خان نے آئندہ ہفتے سے سڑکوں پر آنے کا اعلا ن کردیا
- by Daily Pakistan
- مئی 7, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 469 Views
- 2 سال ago