اسلام آباد: عمران خان کے ٹوئٹر پر اچانک گیارہ ہزار 800 فالوورز کم ہوگئے ، عمران خان کے آفیشل اکاﺅنٹ سے جمعے کے روز گیارہ ہزار سے زائد فالوورز اچانک اڑگئے اسی طرح جمعرات کو اکاﺅنٹس میں 6 ہزار سے زائد فالوورز میں کمی دیکھنے میں آئی ایک کروڑ 19 لاکھ سے زائد فالوورز رکھنے والے عمران خان کے اکاونٹ میں اس کمی کے بعد گذشتہ روز پھر 5 ہزار سے زائد فالوورز کا اضافہ دیکھا گیا ۔ٹوئٹر فالوورز میں کمی کا ایہ رحجان صرف عمران خان کے ٹوئٹر اکاﺅنٹ کے ساتھ نہیں بلکہ پاکستان کے دیگر سیاستدانوں کے اکاﺅنٹس میں بھی دیکھا گیا ہے ،مریم نواز کے ٹوئٹر فالوورز بھی 14 ہزار 600 سے زائد فالوورز غائب ہوگئے ۔شہباز شریف کے اکاﺅنٹ سے 8 ہزار سے زائد فالوورز اُڑ گئے
پاکستان
عمران خان کے ٹوئٹر فالوورز اچانک کم ہوگئے
- by Daily Pakistan
- اپریل 30, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 621 Views
- 2 سال ago