پاکستان جرائم

فیصل آباد ، پیشی پر آئے افراد پر فائرنگ ، 3 ہلاک

فیصل آباد ، پیشی پر آئے افراد پر فائرنگ ، 3 ہلاک

فیصل آباد کے علاقے تاندلیانوالہ میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق تحصیل کچہری میں 2 افراد ملاقات کے لیے آئے تھے اور تیسرا مقتول راہگیر تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ دیرینہ دشمنی کے باعث پیش آیا، ملزمان فرار ہوگئے۔لاشوں کو اسپتال منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے