لکی مروت میں منجی والا پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا۔پولیس کے مطابق دہشت گردوں کے حملے کو پولیس نے فوری کارروائی کر کے ناکام بنا دیا۔پولیس نے بتایا کہ دہشت گردوں کے حملے پر پولیس نے فوری جوابی فائرنگ کی جس کی وجہ سے حملہ آور فرار ہو گئے۔پولیس نے یہ بھی بتایا ہے کہ دہشت گردوں نے یہ حملہ گزشتہ رات کیا تھا۔
پاکستان
جرائم
لکی مروت ، پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام
- by Daily Pakistan
- اگست 27, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 131 Views
- 4 مہینے ago