پاکستان خاص خبریں دنیا

متحدہ عرب امارات میں ٹریفک کنٹرول کرنے والے پاکستانی شہری کے لیئے اعلیٰ ایوارڈ

متحدہ عرب امارات میں مقیم ایک پاکستانی شیری کو دبئی سے محبت کرنے پر دبیئ پولیس نے اعلیٰ ایوارڈ سے نواز دیا اس واقعہ کی

متحدہ عرب امارات میں مقیم ایک پاکستانی شہری کو دبئی سے محبت کرنے پر دبیئ پولیس نے اعلیٰ ایوارڈ سے نواز دیا اس واقعہ کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ پاکستانی شہری عباس خان کو دبئی کے ایک چوراہے پرجام ہونے والی ٹریفک کو کنٹرول کرنے پر انعام کے طور پر دبئی پولیس کے کمانڈر جنرل عبداللہ المری نے اعزاز سے نوازا ہے پاکستانی شہری کے اس اقدام نے پورے متحدہ عرب امارات میں اس اقدام کی دھوم مچا دی ہے دبئی پولیس کے کمانڈر جنرل عبداللہ المری نے کہا ہے کہ عباس خان کی کاوشیں قابل قدر ہیں۔ انہوں نے جو کچھ کیا بہت اچھا اور اچھے انداز میں کیا انہوں نےاپنے اس اقدام کے ذریعے یہ پیغام دیا کہ وہ فرض شناس ہیں اور دبئی کے معاشرے سے انہیں پیار ہے اور انکا یہ اقدام دبئی سے محبت کی دلیل ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri