بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 37.3°C
Friday, 17 July 2026 | پاکستان: 3 صفر 1448

متحدہ عرب امارات میں ٹریفک کنٹرول کرنے والے پاکستانی شہری کے لیئے اعلیٰ ایوارڈ

Saturday, 19 November, 2022

متحدہ عرب امارات میں مقیم ایک پاکستانی شہری کو دبئی سے محبت کرنے پر دبیئ پولیس نے اعلیٰ ایوارڈ سے نواز دیا اس واقعہ کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ پاکستانی شہری عباس خان کو دبئی کے ایک چوراہے پرجام ہونے والی ٹریفک کو کنٹرول کرنے پر انعام کے طور پر دبئی پولیس کے کمانڈر جنرل عبداللہ المری نے اعزاز سے نوازا ہے پاکستانی شہری کے اس اقدام نے پورے متحدہ عرب امارات میں اس اقدام کی دھوم مچا دی ہے دبئی پولیس کے کمانڈر جنرل عبداللہ المری نے کہا ہے کہ عباس خان کی کاوشیں قابل قدر ہیں۔ انہوں نے جو کچھ کیا بہت اچھا اور اچھے انداز میں کیا انہوں نےاپنے اس اقدام کے ذریعے یہ پیغام دیا کہ وہ فرض شناس ہیں اور دبئی کے معاشرے سے انہیں پیار ہے اور انکا یہ اقدام دبئی سے محبت کی دلیل ہے

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *