انٹرٹینمنٹ

معروف اداکارہ صبا فیصل کے گھر سے بری خبر آگئی

معروف اداکارہ صبا فیصل کے گھر سے بری خبر آگئی

پاکستانی سینئر اداکارہ صبا فیصل کے گھر سے بری خبر سامنے آگئی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے مداحوں کو اپنی بہن ثنا کے انتقال کے حوالے سے آگاہ کیا۔انہوں نے اپنی بہن کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی چھوٹی بہن کا انتقال ہوگیا ہے۔انہوں نے ایک اور انسٹااسٹوری شیئر کی ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ان کی بہن کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے