بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 30.6°C
Sunday, 19 July 2026 | پاکستان: 5 صفر 1448

سونا کشی سنہا شادی کے بعد اپنا گھر سجانے میں مصروف

Friday, 2 August, 2024

بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اپنے ممبئی کے گھر کی سجاوٹ میں مصروف ہیں۔37 سالہ سوناکشی سنہا نے اپنی مصروفیات کی تصاویر کو سوشل میڈیا اکانٹ پر شیئر کیا ہے۔انہوں نے گھر کی دیوار پر اپنی شادی کی تصاویر بھی لگائی ہیں۔اداکارہ کے شوہر ظہیر اقبال نے بھی سوناکشی سنہا کی گھر سجانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *