معیشت و تجارت

ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ

ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ

ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں دو امریکی ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور نئی قیمت ایک ہزار 655 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالا، ملتان، راولپنڈی سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ دیکھا گیا اور قیمت ایک لاکھ 51 ہزار 550 روپے ہو گئی ہے۔ادھر 10 گرام سونے کی قیمت 386 روپے اضافے سے ایک لاکھ 29 ہزار 930 روپے ہو گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri