صحت

ملک بھر میں کورونا کے وار جاری، موذی مرض سے مزید ایک مریض دم توڑ گیا

ملک بھر میں کورونا کے وار جاری، موذی مرض سے مزید ایک مریض دم توڑ گیا ۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کے مطابق چوبیس گھنٹے

ملک بھر میں کورونا کے وار جاری، موذی مرض سے مزید ایک مریض دم توڑ گیا ۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کے مطابق چوبیس گھنٹے کے دوران 9 ہزار 249 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 73 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ این آئی اے رپورٹ میں کہا گیا کہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.79 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ مزید ایک مریض جاں بحق ہوگیا ہے، 51 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri