خاص خبریں

ملک شفاف انتخابات کی طرف جارہاہے ، آصف زرداری

بھٹو ریفرنس کی سماعت شروع ہونے پر کہہ سکتا ہوں کہ قرض اتاردیا، آصف زرداری

زرداری نے کہا ہے کہ ملک شفاف انتخابات کی طرف جارہاہے اور پی پی الیکشن کیلئے پوری طرح تیار ہے الیکشن سے متعلق اپنے ایک بیان میں زرداری نے کہا کہ مجھے الیکشن کمیشن پر پورا اعتماد ہے کہ وہ شفاف الیکشن کرائے گا۔پی پی واحد جماعت ہے جو ہر ماحول میں الیکشن لڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے پورا یقین ہے آٹھ فروری کو پی پی ملک کی اکثریتی پارٹی بن کر سامنے آئیگی ۔زرداری نے مزید کہا ہے کہ ملک کا ماحول اسوقت انتخابات کیلئے ساز گار ہے اور الیکشن وقت پر ہونے چاہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے