پاکستان

ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا، آج قیمت کیا رہی ؟

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ فی تولہ سونےکی قیمت 2250روپے بڑھ کر 155400روپے کی سطح پر آگیا۔
10 گرام سونے کی قیمت 1929روپے بڑھ کر 133230روپے کی سطح پر آگیا،عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 52ڈالر کے اضافے سے 1760ڈالر پر آگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri