بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Thursday, 18 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

ڈالر کو پر لگ گئے، آج قیمت کیا رہی ؟

Friday, 11 November, 2022

امریکی ڈالر کے اتار چڑھاؤ کے باعث پاکستانی روپیہ بھی عدم استحکام کا شکار ہے۔
انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک ڈالر 22 پیسے مہنگا ہوکر 221 روپے 64 پیسے پر بند ہوا۔
انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 221 روپے 42 پیسے پر بند ہوا تھا۔
اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 227 روپے 75 پیسے پر برقرار ہے۔
گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 221 روپے 42 پیسے کا تھا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *