معیشت و تجارت

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 950 روپے بڑھ کر فی تولہ سونا ایک لاکھ 88 ہزار 150 روپے ہوگیا ہے۔ملک میں ایک تولہ سونے کا یہ بلند ترین بھا ہے۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 814 روپے اضافے سے ایک لاکھ 61 ہزار 308 روپے ہوگیا ہے۔عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 3 ڈالر کم ہوکر 1924 ڈالر فی اونس ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri