ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 6 ہزار 600 روپے بڑھی ہے۔
6 ہزار 600 روپے اضافے سے ملک میں سونیکی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 56 ہزار 800 روپے ہو گئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاو 5 ہزار 658 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 5 ہزار 898 روپے ہو گیا۔اسی طرح عالمی بازار میں سونے کا بھاو 66 ڈالرز کے اضافے سے 3 ہزار 348 ڈالرز فی اونس ہوا ہے۔
معیشت و تجارت
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 6 ہزار 600 روپے بڑھ گئی
- by Daily Pakistan
- جولائی 1, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 13 Views
- 6 گھنٹے ago