ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت کم ہوگئی ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاو 3 لاکھ 62 ہزار 300 روپے ہوگیا ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاو 600 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 10 ہزار 613 روپے ہے۔ اسی طرح عالمی صرافہ میں سونے کا بھاو 18 ڈالر کم ہوکر 3 ہزار 414 ڈالر فی اونس ہے۔
پاکستان
معیشت و تجارت
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کم ہوگئی
- by Daily Pakistan
- جون 16, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 15 Views
- 6 گھنٹے ago