پاکستان معیشت و تجارت

ملک میں فی تولہ سونے کا بھاو 1000 روپے بڑھ گیا

ملک میں فی تولہ سونے کا بھاو 1000 روپے بڑھ گیا

ملک بھر میں فی تولہ سونے کے بھاو میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاو 1000 روپے بڑھا ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 1000 روپے کے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 54 ہزار 100 روپے ہو گئی۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے کے اضافے کے بعد 3 لاکھ 3 ہزار 583 روپے ہو گئی۔عالمی بازار میں سونے کا بھاو 10 ڈالرز کے اضافے سے 3 ہزار 357 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے