اسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد و گردنواح، سندھ ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے۔چترال، دیر، سوات، کوہستان، لکی مروت اور ڈی آئی خان میں تیز ہواوں اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہلکی بارش کی توقع ہے۔بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
پاکستان
موسم
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
- by Daily Pakistan
- ستمبر 9, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 159 Views
- 2 مہینے ago