بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 24 October 2026 | پاکستان: 14 جمادی الاول 1448

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

Monday, 9 September, 2024

اسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد و گردنواح، سندھ ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے۔چترال، دیر، سوات، کوہستان، لکی مروت اور ڈی آئی خان میں تیز ہواوں اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہلکی بارش کی توقع ہے۔بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *