معیشت و تجارت

منگل سے پیٹرول سستا ہونے کا امکان ،کتنی کمی ہوگی ؟ جانیں

منگل سے پیٹرول سستا ہونے کا امکان ،کتنی کمی ہوگی ؟ جانیں

اسلام آباد: ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 7 سے 10 روپے کمی ہونے کا امکان ہے ۔پیٹرول کے ریٹس میں منگل سے کمی متوقع ہے ، اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کی تجویز دی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے