ملکی ٹیکسٹائل ایکسپورٹ میں چوتھے ماہ بھی اضافے کا تسلسل برقرار رہا، اٹھارہ کروڑ سے زائد اضافے کے ساتھ گزشتہ ماہ ایک ارب باسٹھ کروڑ ڈالرز کی برآمدات ہوئیں۔پاکستان ہوزری مینوفیکرنگ ایسوسی ایشن فیصل آبادکی رپورٹ کیمطابق ماہ اکتوبر میں نٹ وئیر میں سب سیذیادہ 32.35 فیصد اور ریڈی میڈ گارمنٹس میں 31.98 فیصد اضافہ ہوا۔سابق چیئرمین پی ایچ ایم اے کاشف ضیا کا کہنا ہے کہ میڈ آپ آرٹیکلز میں 13.42 فیصد اور بیڈ وئیر گارمنٹس میں 12.77 فیصد کا اضافہ ہوامجموعی طور پررواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں ملکی ایکسپورٹ میں 58 کروڑ ڈالرز سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔
معیشت و تجارت
مہنگائی میں کمی ،ٹیکسٹائل ایکسپورٹ میں 13 فیصد سے زائد کا اضافہ
- by Daily Pakistan
- نومبر 19, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 33 Views
- 2 دن ago