پاکستان

میدان عرفات میں پاکستانی خاتون کے ہاں بیٹے کی ولادت

میدان عرفات میں پاکستانی خاتون کے ہاں بیٹے کی ولادت

میدان عرفات میں پاکستانی خاتون نے بیٹے کو جنم دیا ہے۔ہفتہ کو میدان عرفات میں لاکھوں فرزندان اسلام نے خطبہ حج سنا۔ایک پاکستانی خاتون میدان عرفات میں وقوف عرفات کے لیے موجود تھی جہاں سے اسے جبل رحمت اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں لایا گیا۔خاتون نے اسپتال میں بیٹے کو جنم دیا، سعودی ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ماں بیٹا دونوں ٹھیک ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے