سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف سے وفاقی وزیر سیفران سینیٹر طلحہٰ محمود نے لندن میں ملاقات کی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے بعد جے یو آئی ف کے اہم رہنما اور وفاقی وزیر طلحہٰ محمود ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف سے ملاقات کیلئے لندن پہنچ گئے، سینیٹر طلحہٰ محمود نے میاں نوازشریف کو تحفہ بھی پیش کیا ،ملاقات میں پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان
خاص خبریں
ن لیگ کے قائد نواز شریف سے سینیٹر طلحہ محمود کی ملاقات
- by Daily Pakistan
- ستمبر 28, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1175 Views
- 2 سال ago