وزیراعظم شہباز شریف 12سے تیرہ جنوری دو دن کا متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف جنیوا سے واپسی پر (آج ) متحدہ عرب امارات پہنچیں گے، وزیراعظم کے ساتھ وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری بھی ہوں گے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر بھی سعودی عرب سے متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق ملک کی معاشی صورتحال کے تناظر میں وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ متحدہ عرب امارات انتہائی اہم نوعیت کا حامل ہے۔
پاکستان
خاص خبریں
وزیراعظم شہباز شریف دو دن کا متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے
- by Daily Pakistan
- جنوری 10, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 910 Views
- 2 سال ago