پاکستان

وزیراعظم کی لبنان وغزہ 2 جہاز امدادی سامان فوری بھیجنے کی ہدایت

وزیراعظم کی لبنان وغزہ 2 جہاز امدادی سامان فوری بھیجنے کی ہدایت

شہباز شریف نے امدادی سامان کے 2 جہاز فوری طور پر لبنان اور غزہ بھیجنے کی ہدایت کی۔یہ ہدایت وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنی زیر صدارت غزہ، فلسطین اور لبنان کے لیے بھیجی جانے والی امداد سے متعلق جائزہ اجلاس میں دی۔انہوں نے ہدایت کی کہ امدادی سامان زمینی اور ہوائی راستے سے بھیجا جائے۔وزیراعظم شہباز شریف نے امداد کی ترسیل کے لیے فلسطین، لبنان، اردن اور مصر میں پاکستانی سفیروں سے تعلقات بہتر کرنے کی بھی ہدایت کی۔انہوں نے کہا کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ امداد مستحقین تک پہنچے۔شہباز شریف نے امدادی سامان پہنچایااس عمل کو تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام عطیات جمع کرکے فلسطینی اور لبنانی بہن بھائیوں کا ساتھ دیں۔انہوں نے وزیراعظم کے ریلیف فنڈ برائے غزہ اور لبنان کے حوالے سے آگاہی مہم چلانے کی بھی ہدایت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے