بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 26°C
Tuesday, 16 June 2026 | پاکستان: 2 محرم 1448

علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر

Tuesday, 22 October, 2024

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کردی۔پشاور ہائی کورٹ میں وزیراعلی خیبرپختونخوا نے عالم خان عدنزئی ایڈووکیٹ کی ثالثی سے درخواست دائر کردی۔علی امین گنڈا پور نے استدعا کی کہ درخواست آج سماعت کے لیے مقرر کی جائے۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ درخواست گزار علی امین گنڈا پور صوبے کے وزیراعلی ہیں، ان کے خلاف اسلام آباد اور پنجاب میں مقدمات درج ہیں۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات ہمارے پاس نہیں ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *