بانی سردار خان نیازی

🌤 Columbus 15°C
Wednesday, 23 September 2026 | پاکستان: 12 ر بیع الثانی 1448

کراچی ،لیاری ندی میں ڈوبنے والے کمسن بچے کی لاش مل گئی

Thursday, 5 September, 2024

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں لیاری ندی سے گزشتہ روز ڈوبنے والے کمسن بچے کی لاش نکال لی گئی۔ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق گزشتہ روز سہراب گوٹھ میں لیاری ندی میں بچے کے گرنے کی اطلاع موصول ہوئی تھی۔ریسکیو 1122 سندھ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسی وقت واٹر ریسکیو ٹیم اور ایمبولینس واقعے کی جگہ روانہ کی گئی تھیں تاہم بچے کی لاش آج ملی ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *