وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کو میسنا قرار دے دیا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ اسد قیصر جب اسپیکر تھے تو انہوں نے کسی رکن کا پروڈکشن آرڈر جاری نہیں کیا، نہ کسی رکن اسمبلی کی گرفتاری پر احتجاج کیا۔انہوں نے کہا کہ اسد قیصر کی اسپیکر شپ کی روایات سے ایوان شرمندہ ہوتا ہے، ان کے دور میں ایوان کی توہین کی گئی اور آج کس منہ سے کہتے ہیں کہ انہوں نے ایوان کو اچھے انداز میں چلایا۔
پاکستان
خاص خبریں
وزیر دفاع خواجہ آصف کے اسد قیصر پر تاک تاک کرنشانے میسنا قرار دیدیا
- by Daily Pakistan
- جولائی 11, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 389 Views
- 5 مہینے ago