وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا جس کی کل رقم 18 ہزار ارب روپے کے لگ بھگ ہوگی۔ایک نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ بجٹ میں 3 ہزار ارب روپے سے زائد کے اضافی ٹیکس لگانے کی تجویز دی گئی ہے۔اسی طرح جنرل سیلز ٹیکس کی شرح 18 سے بڑھا کر 19 فیصد کرنے اور کھانے پینے کی اشیا، ادویات، پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی لگانے کی بھی تجویز دی جائے گی۔
پاکستان
معیشت و تجارت
وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیاجائیگا ، 3 ہزار ارب سے زائد کے اضافی ٹیکس کی تجویز
- by Daily Pakistan
- جون 4, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 313 Views
- 7 مہینے ago