خاص خبریں

وفاقی کابینہ کے اجلاس کا وقت پھر تبدیل کر دیا گیا

وفاقی کابینہ کے اجلاس کا وقت پھر تبدیل کر دیا گیا

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کا وقت ایک بار پھر تبدیل کر دیا گیا۔وفاقی کابینہ کا اجلاس اب 3 بجے پارلیمنٹ ہاس میں ہوگا۔اس سے قبل وفاقی کابینہ کا اجلاس دوپہر 12 بجے پارلیمنٹ ہاس میں طلب کیا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق آئینی ترامیم کے مسودے کی منظوری وفاقی کابینہ کے اجلاس میں دی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے