پاکستان

وینز ویلا مہنگائی بارے دنیا میں پہلے نمبر پر ، پاکستان کا کونسا نمبر ہے؟ جانیں

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی گراوٹ مسلسل جاری

ورلڈ آف اسٹیٹکس نے دنیا میں مہنگائی کے حوالے سے سر فہرست ممالک کے نام جاری کیے ہیں جس کے مطابق پاکستان مہنگائی کی شرح کے حوالے سے دنیا میں چھٹے نمبر پر ہے ۔ورلڈ آف اسٹیٹکس کے مطابق پاکستان میں مہنگائی کی شرح 38 فیصد ہے جو کہ دنیا میں چھٹے نمبر پر سب سے زیادہ ہے ۔پاکستانی ادارے وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ایک سال میں پاکستان میں آلو 108 ،آٹا 99 ور گند م 94.8 فیصد مہنگی ہوئی ایک سال میں انڈے 90.2 چاول 85 اور دال ماش ، 58.2 فیصد مہنگی ہوئی ۔ورلڈ آف اسٹیٹکس کے مطابق جنوبی امریکی ملک وینزویلا میں مہنگائی بڑھنے کی رفتار دنیا میں تیز ترین ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے