پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 65 ہزار عبور کر گیا۔100 انڈیکس 367 پوائنٹس کے اضافے سے 65 ہزار 29 پر آ گیا۔گزشتہ روز انڈیکس 64 ہزار 661 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
معیشت و تجارت
پاکستان اسٹاک ایکسچینج، انڈیکس 65 ہزار عبور کر گیا
- by Daily Pakistan
- جنوری 2, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 811 Views
- 2 سال ago

