پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج ریکارڈ بلندی پر ہے، 100 انڈیکس آج 67 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔100انڈیکس 576 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 67 ہزار 3 پر آ گیا۔آج صبح کاروبار کے دوران انڈیکس 67 ہزار 93 کی بلند ترین سطح پر بھی پہنچا۔گزشتہ روز انڈیکس 66 ہزار 426 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
پاکستان
معیشت و تجارت
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ بلندی، انڈیکس 67 ہزار کی حد عبور کر گیا
- by Daily Pakistan
- دسمبر 13, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1227 Views
- 2 سال ago