معیشت و تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا باؤنس بیک ، 100 انڈیکس 448 پوائنٹس بڑھ گیا

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، سرمایہ کاروں کے ڈیڑھ کھرب سے زائد ڈوب گئے

1300 پوائنٹس گرنے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا باؤنس بیک ، 100 انڈیکس 448 پوائنٹس بڑھ گیا۔تفصیلات کے مطابق کل 100 انڈیکس 448 پوائنٹس اضافے سے 38 ہزار 791 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 684 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔بازار میں 15 کروڑ شیئرز کے سودے 5 ارب روپے میں طے ہوئے۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 35 ارب روپے اضافے سے 6 ہزار 169 ارب روپے ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے