بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری کی جانب سے پاکستان مین اگلے سال کھیلے جانے والے ایشیا کپ کرخت تورنامنٹ میں بھارتی ٹیم کی شرکت نہ کرنے کے اعلان پر پاکستان بھارت کے خلاف ایشین کرکٹ کونسل میں چلا گیا ہے پاکستان کرکٹ بورڈ کا اے سی سی خط لکھ پاکستان کرکٹ بورڈ کی خط میں جے شاہ کے بیان کی مذمت کی گئی ہے پاکستان کرکٹ بورڈ نے جے شاہ کے بیان کو غیر ضروری قرار دیا، خط میں سوال اٹھایا گیا ہے کہ بھارتی بورڈ کے سیکرٹری بغیر میٹنگ کے کیسے بیان دے سکتے ہیں ایشیا کپ کے پاکستان ہونے یا نیوٹرل وینیو پرہونے کا فیصلہ ایشین کرکٹ کونسل اجلاس میں ہو گا پی سی بی بھارتی بورڈ کے سیکریٹری اور اے سی سی کے صدر جے شاہ کے بیان پر سخت موقف اپنائے گا،
پاکستان
کھیل
پاکستان بھارت کے خلاف ایشین کرکٹ کونسل میں چلا گیا
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 19, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1774 Views
- 2 سال ago