بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 23.5°C
Tuesday, 22 September 2026 | پاکستان: 11 ر بیع الثانی 1448

افغانستان سےپاکستان منشیات اسمگلنگ کی کوشش نا کام بنا دی گئی

Wednesday, 19 October, 2022

اے این ایف نے ملک کے مختلف حصوں میں کی جانے والی کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی اے این ایف اور پاک آرمی کی مشترکہ کارروائی میں افغانستان سےپاکستان منشیات اسمگلنگ کی کوشش نا کام بنا دی گئی تفصیلات کے مطابق خرلاچی بارڈر ضلع کُرم پر ٹرک سے 346کلو 800 گرام چرس برآمد 2 ملزمان گرفتار کر لیے گئے جبکہ اسلام آباد موٹر وے پر کارروائی کرتے ہوئے 3 کلو 600 گرام چرس اور 400 گرام ہیروئین برآمد کی گئی نوشہرہ کی رہائشی 2خواتین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ملزمان کیخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *