ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے بڑی مالیاتی رقم 50 کروڑ ڈالر دینے کی منظوری دیدی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر خزانہ اسحاق نے بیان جاری کیا ہے کہ اسٹیٹ بینک کو رقم نومبر میں موصول ہوگی۔
ایشیا انفرانسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر دے گا ،یہ رقم بریس پروگرام پاکستان کیلئے دی جا رہی ہے ،یہ رقم اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو اسی مہینے موصول ہو جائے گی ۔
پاکستان
پاکستان کیلئےاچھی خبر ، ایشیائی ترقیاتی بینک کا خصوصی پیکج دینے کا اعلان
- by Daily Pakistan
- نومبر 9, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 753 Views
- 2 سال ago